
سندھ میں اومی کرون کیسز کی شرح87.5 فیصد تک پہنچ گئی
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سمیت سندھ میں اومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کی حواے سے خبردار کر دیا
دانش احمد انصاری
اتوار 9 جنوری 2022
06:07

(جاری ہے)
دوسری جانب کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمتحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کو پرواز کی روانگی سے 4 گھنٹے قبل ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کئے گئے تھے۔
چوبیس گھنٹوں کے دوران مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کئے گئے تو ان میں مجموعی طور 36 مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن ذرائع نے کہا کہ مذکورہ تمام مسافروں کو سفر کی اجازت نہیں دی گئی، مثبت آنے والے مسافروں کو قرنطینہ کے لیے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سد مراد علی شاہ اور وزیر صحت سندھ نے کراچی ائیرپورٹ پر مانیٹرنگ مزید سخت کرنے کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مزید شدت دیکھنے میں آئی جبکہ کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ میں بھی شدت سے اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی میں کورونا کی شرح 9 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے جس کے پیش نظر شہریوں کو حفاظتی اقدامات کرنے اور ماسک پہننے کے ساتھ ساتھ سماجی فاصلہ قائم رکھنے کی ہدایات بھی کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی نے مشعال یوسفزئی کو سینٹ ٹکٹ دینے کی کوئی سفارش نہیں کی
-
جنگ زدہ غزہ میں معمولات زندگی پر ایک نظر
-
منڈیلا ڈے: یو این چیف کا امن، انصاف اور انسانی وقار پر زور
-
پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
-
سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کی شکل بدل گئی ، اب سیاسی جماعتیں خود طے کرلیتی ہیں
-
سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کا ناراض رہنماؤں کیخلاف (ن) لیگ، پی پی اور جے یو آئی سے مل کر الیکشن لڑنے کا فیصلہ
-
یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
-
پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا
-
ملکی حالات اتنے بھی اچھے نہیں جتنے حکومت کی طرف سے بتائے جارہے ہیں
-
عطا تارڑ سانحہ سوات پر سیاست سے پہلے پنجاب اور اسلام آباد کے سانحات کا جواب دیں
-
گزشتہ چھ ہفتوں میں امدادی مقامات کے قریب 875 افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
-
وزیراعلی پنجاب نے ایئرپورٹس کے قریب حساس مقامات 30 جولائی تک کلیئر کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.