
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات
بدھ 12 جنوری 2022 16:42

(جاری ہے)
ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح جارحانہ انداز میں اٹھانے پر اتفاق کیا جبکہ اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر بھرپور مذمت بھی کی گئی اور اس امر کا اعادہ کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ پورے شد و مد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار جاری رہے گا اور آزادکشمیر میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جلد بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں تعمیر و ترقی کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے گا اور میرٹ کو کسی طرح بھی پامال نہیں ہونے دیا جائے گا۔اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ جہاں آزاد کشمیر میں تعمیر و ترقی کا کام جاری ہے وہاں گڈ کورننس کا بھی خیال رکھا جا رہا ہے اور ہم مل جل کر آزاد کشمیر کو ہر لحاظ سے ایک ماڈل سٹیٹ بنائیں گے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.