مسافر ٹرینوں کاشیڈول درہم برہم ،ٹرینیں ایک سی5گھنٹے تک تاخیر کا شکار

منگل 18 جنوری 2022 14:44

مسافر ٹرینوں کاشیڈول درہم برہم ،ٹرینیں ایک سی5گھنٹے تک تاخیر کا شکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) مسافر ٹرینوں کاشیڈول گزشتہ روز بھی درہم برہم رہا جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پاکستان ایکسپریس 5 گھنٹے 20،کراچی ایکسپریس4 گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 3گھنٹی15منٹ ،جعفر ایکسپریس،قراقرم ایکسپریس،عوام ایکسپریس اور ملت ایکسپریس3 ،3گھنٹے ،تیز گام2 گھنٹے 40منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹی25منٹ ،گرین لائن ایکسپریس اورفرید ایکسپریس1گھنٹہ40منٹ ،شاہ حسین ایکسپریس1گھنٹہ15منٹ ،خیبرمیل ایکسپریس 1 گھنٹہ ،پاکستان ایکسپریس 5 گھنٹے 20تاخیر کا شکار ہے،رحمان باباایکسپریس 3 گھنٹی40 منٹ اورسرسید ایکسپریس1گھنٹہ40منٹ تاخیر کا شکار رہی ۔