افغانستان بین الوزارتی رابطہ سیل کے لیے وزیراعظم عمران خان نے 5ارب مختص کردیئے‘پاک افغان باڈرپر کورنا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں فراہم کرنے کا منصوبہ
امدادی پیکج میں صحت، تعلیم اور تربیت کے شعبوں میں امداد کے علاوہ کھانے پینے کی اشیاء، زندگی بچانے والی ادویات، موسم سرما کی فراہمی اور پناہ گاہ شامل ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 19 جنوری 2022 11:39
(جاری ہے)
پیکج میں 50,000 میٹرک ٹن گندم، موسم سرما میں پناہ گاہیں اور ہنگامی طبی سامان شامل ہے. وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے مصیبت زدہ پڑوسی ملک کے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تین نئے ہسپتالوں کی جلد تکمیل کے لیے انجینئرز اور ٹیکنیشنز کی ایک ٹیم افغانستان روانہ کر دی ہے تینوں ہسپتالوں کی عمارتیں یعنی نشتر ہسپتال، جلال آباد جناح ہسپتال، کابل؛ اور لوگاری ہسپتال، لوگر مکمل ہو چکے ہیں 2 ارب روپے کے طبی آلات کی تنصیب اور کام جاری ہے۔ طبی آلات کو استعمال میں لانے کے لیے چار پاکستانی انجینئروں کی ٹیم اور ٹیکنیشنز چوبیس گھنٹے کام کر رہے تھے اس سے ہمارے برادر پڑوسی ملک میں یونیورسل ہیلتھ کوریج حاصل کرنے میں مدد ملے گی.
گزشتہ سال نومبر سے اب تک افغان سرحدوں کے اس پار سے سفر کرنے والے ایک لاکھ (100,000) سے زیادہ افراد کو کامیابی کے ساتھ COVID-19 کے خلاف ویکسین لگائی جا چکی ہے طورخم اور چمن بارڈر کراسنگ پر بالترتیب 51,600 اور 55,000 سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے وزارت قومی صحت نے سرحدوں پر ویکسینیشن کے لیے COVID-19 ویکسین کی پانچ لاکھ سے زیادہ خوراکیں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے.مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.