اومی کرون کا پھیلاؤ خطرے کی گھنٹی ، شہری ویکسی نیشن لازمی کروائیں‘پروفیسر الفرید ظفر
جمعرات 20 جنوری 2022 17:03
(جاری ہے)
مزید برآں تمام ڈاکٹرز وسٹاف دوران ڈیوٹی ماسک لازمی استعمال کریں اورسماجی فاصلے کا بھی خیال رکھیں تاکہ مرض کے پھیلاؤ کو محدودکیا جا سکے۔
پروفیسرالفرید ظفرنے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ کورونا ویکسی نیشن کورس لازمی مکمل کروائیں تاکہ اگر کسی بیماری کی وجہ سے ہسپتال آنا پڑے تو اُن کے علاج معالجے میں کورونا ویکسی نیشن نہ ہونے کی وجہ سے رکاوٹ پیدا نہ ہو ۔انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کروانا ہر شہری کی اپنی اور اہل خانہ کی صحت کے لئے ضروری ہے لہذا اس معاملے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتیں اور حکومت کی طرف سے مفت ویکسی نیشن کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔انہوں نے کہا کہ تمام تر آگاہی مہم و شعور اجاگر کرنے کے باوجود بہت سے لوگ ابھی تک ویکسی نیشن کروانے کے بارے میں غیر سنجیدہ ہیں جو دیگر لوگوں کیلئے بھی خطرے کا باعث ہے۔پرنسپل پی جی ایم آئی نے کہا کہ ہمیں قومی یکجہتی کے ساتھ کورونا وبا سے بچنے کیلئے جدوجہد کرنا ہوگی جس کا واحد بچاؤویکسی نیشن ہے ۔ پروفیسرالفرید ظفرنے کہا کہ لاہور جنرل ہسپتال میں24گھنٹے ویکسی نیشن کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے جبکہ گائنی آؤٹ ڈور میں حاملہ خواتین کیلئے الگ کاؤنٹر قائم کیا گیا ہے تاکہ وہ بغیر کسی پریشانی کے ویکسی نیشن کروا سکیں اور اپنے ساتھ ساتھ پورے خاندان کو کورونا کے خطرے سے محفوظ کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب سید سبطین حیدر سبزواری کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں خواجہ منیر حسین کی وفات پر منڈی بہاوالدین آمد
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.