کاشتکاروں کے مسائل حل نہ کیے تو وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائو کریںگے ‘ جاوید قصوری
حکمرانوں نے 6ارب ڈالر کے حصول کی خاطر پاکستان کی خود مختاری کو فروخت کردیا ہے‘ امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب
ہفتہ 22 جنوری 2022 16:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی ہر بات پر جھوٹی ثابت ہوئی ہے۔
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 19.36فیصد رہی جبکہ 24اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کا اعتماد کھوچکی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام نے تحریک انصاف کو مسترد کردیا ہے۔ تبدیلی کو ووٹ دینے والے بھی مایوس نظر آتے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ ان سے نجات حاصل کی جائے۔ لاہور میں ہونے والا دہشت گردی کا واقعہ سیف سٹی کا پول کھولنے کے لئے کافی ہے ۔ اصل ذمہ داران کو فوری گرفتار کیا جائے ۔ملک و قوم کے ساتھ خون کی ہولی کھیلنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ درحقیقت حکمرانوں نے 6ارب ڈالر کے حصول کی خاطر پاکستان کی خود مختاری کو فروخت کردیا ہے۔ آئی ایم ایف کی غلا می اور دیگرعاقبت نا اندیش فیصلوں کی بدولت حکمران پاکستان کی آزادی خود مختاری اور سلامتی کے لئے سیکورٹی رسک بن چکے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.