
وفاقی وزیر بحری امورعلی زیدی نے آئین کے آرٹیکل 140A کا حصہ ٹوئیٹ کردیا
زرداری مافیا کا بلدیاتی بل آئین کی روح کے بالکل برعکس ہے،یہ مافیا ہر چیز پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔اس مافیا نے 14 سال سے سندھ میں لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں کیا: علی زیدی
ہفتہ 29 جنوری 2022 00:33
(جاری ہے)
جب وزیر اعلیٰ سے سوال کیا گیا کہ وہ وعدے کب پورا کریں گے تو انہوں نے تاریخ دینے سے انکار اور بدتمیزی کی۔علی زیدی نے کہا کہ جب مراد علی شاہ نے ایک سال تک اپنا وعدہ پورا نہیں کیا تو میں سی ایم ہاؤس میں میٹنگ سے واک آؤٹ کر گیا تھا۔ اب انہوں نے اپنے وعدے پر عمل کرنے کی بجائے کالا قانون متعارف کرادیا۔علی زیدی نے کہا کہ سندھ کے لوگ جانتے ہیں کہ زرداری مافیا نے لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں کیا۔اب ان کا وقت پورا ہو چکا ہے۔وفاق اب سندھ حکومت کو پولیس کو اپنی ذاتی ملیشیا کے طور پر استعمال نہیں کرنے دے گا۔ علی زیدی نے کہا کہ ہم 27 فروری کو ہر صورت گھوٹکی سے کراچی مارچ کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
-
امریکی شہری سے پولیس اہلکاروں کی جانب سے 80 ہزار ڈالر رشوت وصولی ، بڑا انکشاف سامنے آگیا
-
نمبر پلیٹس کی تبدیلی یا عوام کی تذلیل عوام کا غصہ عروج پر ، شہری حقوق کمیٹی حکومت پر برس پڑی
-
سستی بجلی کی فراہمی میں ایس ٹی ڈی سی کا کلیدی کردار ہے، وزیرتوانائی سندھ
-
ہم چاہتے ہیں کراچی پریس کلب کو کسی اور جگہ شفٹ کر دیں، شرجیل میمن
-
گورنر سندھ کی ایرانی سفارتخانے آمد: اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار
-
پشاور ہائی کورٹ :علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں توسیع
-
پشاور ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے کی تعمیر کے لیے این ایچ اے کو 90 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.