
سندھ ہائی کورٹ کا سوسائٹیز میں زمینوں کی الاٹمنٹ پر نیب سے تحقیقات کرانے کا عندیہ
سوسائٹیز میں جب سے ایڈمنسٹریٹرز کا تقرر ہوا ہے، سارے رفاعی پلاٹ بیچ دیے ہیں،عدالت کے دوران سماعت ریمارکس
پیر 28 مارچ 2022 16:16

(جاری ہے)
نیب سوسائٹیز کی زمین سے متعلق تحقیقات کررہا ہے۔ سوسائٹیز کی زمین کے تنازعے نیب کو بھیج دینے چاہیں۔
نیب کئی سوسائٹیز کے خلاف تحقیقات کررہا ہے۔ نیب نے کچھ پہلے بھی دو سوسائٹیز کے خلاف ریفرنسز دائر کیے ہیں۔ زمینوں کے تنازعات اور گھپلوں میں کئی ملزمان کو سزائیں بھی ہوئی ہیں۔ عثمان فاروق ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ کنیر فاطمہ سوسائٹی سے تحریری جواب طلب کرلیا جائے تو معاملہ کلئیر ہوجائے گا۔ عدالت نے کنیز فاطمہ سوسائٹی کیس میں شمشاد قریشی ایڈووکیٹ کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے اور47 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا چکے ہیں
-
پی ٹی آئی تحریک کا آغاز لاہور سے ہوگا، بڑی تعداد میں قیادت لاہور میں پہنچ گئی
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی جانب سے سلطنت عمان کے وفد کے اعزاز میں ایک باوقار عشائیہ
-
صوبہ کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، میری تجویز ہوگی کہ صوبے میں تبدیلی آئے
-
اگر پی ٹی آئی خود کے پی حکومت گرا کر کسی اور کو وزیراعلیٰ بناتی ہے تو جے یوآئی خیرمقدم کرے گی
-
پاکستان: گزشتہ سال ساڑھے چار کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی، یونیسف
-
غزہ: اسرائیلی امریکی مشترکہ امدادی مراکز پر چھ ہفتوں میں 798 ضرورتمند ہلاک
-
بنگلہ دیش: روہنگیا پناہ گزینوں کی آمد جاری، یو این اداروں کی امدادی اپیل
-
طالبان رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کا انسانی حقوق ماہرین کی طرف سے خیرمقدم
-
یمن: تجارتی بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کی کڑی مذمت
-
عالمی یوم آبادی: نوجوان ایک منصفانہ اور مشمولہ دنیا کے خواہشمند، گوتیرش
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزارسے تجاوز کرگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.