
دعا منگی اغوا کیس، اے ایس آئی سمیت چار ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
جمعرات 14 اپریل 2022 16:06

(جاری ہے)
کیس کا تاحال حتمی چالان بھی عدالت میں جمع نہ ہو سکا ہے۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ موبائل فرانزک کے لیے ارسال کئے جاچکے ہیں۔ فارنزک رپورٹ کے بغیر تحقیقات مکمل نہیں ہوسکتی ہے۔پولیس نے کیس میں موقف اپنایاکہ اے ایس آئی خالد خود کو اور دیگر ملزمان کو بچانے کے لیے مدعی مقدمہ بن گیا تھادوران تفتیش پتہ چلا کہ مدعی خالد واقعہ میں ملوث تھا۔
پولیس کے مطابق زوہیب قریشی کو اہل خانہ سے ملاقات کے لئے بھی ملزم خالد بھیجا کرتا تھا۔ مذکورہ ملزمان کی ڈیوٹیاں بھی خالد ہی لگایا کرتا تھا۔ ملزم زوہیب قریشی کے فرار کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.