v پنڈی گھیب، 17مئی تک ڈالر 200 روپے کا ہوجائے گا،شیخ رشید احمد
جمعرات 12 مئی 2022 22:30
(جاری ہے)
شیخ رشید نے مزید کہا کہ جس پر فرد جرم لگی وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن گئے، ڈالر 17 تاریخ تک 200 روپے کا ہوجائے گا، پاکستان کے زرمبادلہ کے آدھے ذخائر ختم ہوگئے ہیں، پاکستان خدانخواستہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، اسٹاک ایکسچینج بیٹھ چکی ہے، ایٹمی ہتھیاروں کیلئے پاکستان پر دباؤ آئے گا۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ جس نے تحریک عدم اعتماد کا منصوبہ بنایا تھا، اس نے عمران خان کی خدمت کی ہے، عمران خان ہیرو بن گئے ہیں، عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سے بات نہیں کریں گے نہ ہی کسی کا فون سنیں گے، صرف الیکشن کا انتظار ہے۔ وزیروں کو لندن بلا کر چوروں نے پیغام دیا ہے کہ وہی ملک کے حاکم ہیں، ملک میں اس وقت 2 وزیراعظم اور وزیر خزانہ ہیں، انہوں نے 2 بدمعاش اٴْجرتی قاتل رکھے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی زندگی اور موت کا سوال ہے، امریکا نے سمجھا تھا کہ جوتے پالش کرنے والا پاکستان کو سنبھال لے گا لیکن ایسا نہیں ہوسکتا، پاکستان پر بڑا وقت آنے والا ہے، ان سے معیشت نہیں سنبھالی جائے گی، ہمارے ایٹمی اثاثے شدید خطرات میں ہوں گیمزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.