لاہور چلنے والی سے خواتین بائیکرز کی ریلی آزاد کشمیر پہنچ گئی، کوہالہ پل پر شاندار استقبال
آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے حکومت بھرپور انداز میں کام کررہی ہے،سیاحوں کا خاص خیال رکھنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ دادی ہے ، پروفیسر تقدیس گیلانی
جمعرات 4 اگست 2022 22:21
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے سیاحوں کو ویلکم کرنے کے لیے یہاں موجود ہوں، سیاح یہاں آئیں اور خطہ کشمیر کے قدرتی حسن سے محظوظ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ دادی ہے کہ سیاحوں کا خاص خیال رکھیں تاکہ یہاں آنے والے سیاح اچھا تاثر لیکر جائیں۔ اس طرح سے آزادکشمیر کی خوبصورتی پوری دنیا میں متعارف ہو گی اور ٹورازم بڑھے گا۔اس موقع پر خواتین بائیکرز نے پروفیسر تقدیس گیلانی کا شکریہ ادا کیا۔ بعدا زاں خواتین بائیکرز نیلم ویلی کے لیے روانہ ہو گئیں۔ اس موقع خواتین بائیکرز کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔خواتین بائیکرز کے آزادکشمیر کے دورہ کو ڈسکور پاکستان نے سپانسر کیا ہے۔’ڈسکور پاکستان ‘پاکستان کے خوبصورت مقامات کو Exploreکرنے اور ان کی خوبصورتی کو دنیا بھر میں اجا گر کرنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ ڈسکور پاکستان کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مرزا عدیل بھی خواتین بائیکر ز کے ساتھ موجود ہیں۔ خواتین بائیکرز کا وزٹ مکمل ہونے کے بعد وزٹ کی مکمل ڈاکومنٹری ڈسکور پاکستان پر چلائی جائیگی جس سے آزادکشمیر کی سیاحت کو ملکی اور غیر ملکی سطح پر بے پنا ہ فروغ ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.