
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر زین علی بھٹی کا ٹی ایچ کیو ہسپتال وزیر آباد کا دورہ
ہفتہ 27 اگست 2022 22:53
(جاری ہے)
اس موقع پرسی آی او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر فرجاد بٹ،سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیق بھٹہ،چوہدری شاہد رفیق بھٹہ،ڈی سی ڈاکٹر عمر شریف راٹھور، ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر وقاص اعظم چیمہ،چوہدری ناصر محمود اللہ والا،افتخار صدیقی،ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر نعیم اور محمد شکور بھی انکے ہمراہ تھے جبکہ دیگر طبی عملہ بھی موجود تھا۔
ڈاکٹر زین علی بھٹی نے ٹراما سنٹر،ڈائیلسز سنٹر،بی سی ایل لیب،وارڈ،او پی ڈی سمیت ہسپتال کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اوراس موقع پر انکو ہسپتال میں دستیاب وسائل اور موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی جس پر مشیر وزیر اعلیٰ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صوبہ بھر میں صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہچانے کے خواہاں ہیں اور تمام ہسپتالوں میں صحت کی معیاری سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.