ممنوعہ فنڈنگ کیس،تحریک انصاف نے ایف آئی اے انکوائری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی
ایف آئی اے سیاسی بنیادوں پر ہراساں کر رہی ہے،چھاپے اور انکوائری غیر قانونی ہے،پی ٹی آئی کا در خواست میں مؤقف
عبدالجبار
ہفتہ 8 اکتوبر 2022
12:39
(جاری ہے)
خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔
ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی ممبر حامد زمان کو بھی گرفتار کیا۔ایف آئی اے نے کہا کہ حامد زمان کو وارث روڈ پر واقع ان کے دفتر سے گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق انصاف ٹرسٹ کے اکاؤنٹ میں 2013 میں 6 لاکھ 25 ہزار ڈالر آئے، انصاف ٹرسٹ قواعد و ضوابط پر پورا نہیں اترتا تھا اور حامد زمان اس کے سیکرٹری تھے جبکہ تحریک انصاف کیلئے بیرون ممالک سے غیرقانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی کے مقدمے میں نامزد ملزم طارق شفیع کے گھر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے مبینہ فرنٹ مین طارق شفیع کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم نے سرچ وارنٹ کے ساتھ ان کے گھر کی تلاشی لی۔ ایف آئی اے ٹیم کی جانب سے عدالت سے وارنٹ حاصل کرنے کے بعد گھر کی تلاشی لی گئی تاہم طارق شفیع گھر میں موجود نہیں تھے۔ چھاپہ مارنے والی ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کی ٹیم مسلسل طارق شفیع کی رہائش گاہ کے باہر موجود تھی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ شروع کرنے کے مقام کا اعلان
-
فاطمہ زہرا منصوری مراکش کی پہلی خاتون وزیر اعظم بن گئیں
-
جو ریاست اپنے شہریوں کو بچا نہیں سکتی وہ دوسروں کو تحفظ کیا دے گی؟ حامد میر کی حکومت پر برہمی
-
صومالی قزاقوں نے ایک ٹینکر کے عملے کے تین پاکستانیوں سمیت پانچ ارکان کو ہلاک کر دیا
-
صدر ٹرمپ کے اتحادیوں کو اقتدار سے باہر کر دیں، ایران کی امریکی ووٹروں سے اپیل
-
فلائی دبئی کی تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، ہائی جیکنگ کا سگنل آن
-
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی مراکش کی پہلی خاتون وزیرِاعظم فاطمہ الزہرا المنصوری کو مبارکباد
-
محسن نقوی کی کراچی ایئر پورٹ پر بیرونِ ملک جانیوالے مسافروں سے ملاقات
-
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، وزراء نے استقبال کیا
-
حافظ محمد طاہر اشرفی نے حوثیوں کو غیر مسلم اور دہشت گرد قرار دے دیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
لانگ مارچ ملتوی کرنے کا خط لکھنے پر ٹرولنگ اور بیوفائی کا الزام، شوکت یوسفزئی آبدیدہ ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.