
حکمران بار بار کہتے ہیں ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی دھیلا ہوتا کیا ہے؟چوہدری پرویز الٰہی
شہباز شریف نے اپنے دور میں ایک کام نہیں کیا،جب بھی کوئی اقتدار میں آتا ہے تو اسے پہلے اپنا اور اولاد کا پیٹ نظر آتا ہے،وزیر اعلٰی پنجاب کا سیمینار سے خطاب
عبدالجبار
جمعہ 9 دسمبر 2022
13:23

(جاری ہے)
اب ان کو کچھ نہ نہیں ملنا،جب یہ لوگ بیرون ملک جاتے ہیں تو ہر طرف سے چور چور کی آوازیں آتی ہیں،پی ٹی آئی نے عوام میں شعور بیدار کیا جو قابل تعریف ہے۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بتایا گیا کرپشن کے حوالے سے کچھ قوانین پرانے ہیں،کچھ قوانین کو اسمبلی سے تبدیل کرایا جائے گا اور عدالتی نظام میں بھی مل کر بہتری لائی جائے گی۔جو دہائیوں سے برسر اقتدار رہے انہوں نے کچھ نہیں کیا،یہ نعرہ لگاتے ہیں کہ دھیلے کی کرپشن نہیں کی،ن لیگ کے اپنے لوگوں کہتے ہیں کہ ہمارے تک کچھ آنے نہیں دیتے۔ وزیر اعلٰی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ریسکیو 1122 بنایا جو آج بھی چل رہا ہے،یہ شرم الشیخ میں بھی جا کر بھی مانگنا شروع کر دیتے ہیں۔عمران خان کی پارٹی سے جو کھڑا ہواس کو ووٹ خود ہی پڑنا شروع ہو جاتے ہیں،اگر ایمان مضبوط ہو تو کرپشن کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا،خود احتسابی کیلئے ہر ایک کو دینی احکامات پر عمل پیرا ہونا پڑا گا۔ انہوں نے بتایا کہ اینٹی کرپشن قوانین میں کوئی کمی ہے تو ہم پورا کریں گے،عمران خان کے ایجنڈے کے مطابق نظام کو بہتر بنا رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ایران میں عدالت پر حملہ: چھ افراد ہلاک، بیس زخمی
-
ملتان کے سرکاری ہسپتالوں سے ادویات غائب، مریض رل گئے، ٹیسٹ بھی بھاری فیس دیکر کرانے پر مجبور
-
ٹک ٹاکر سمیراراجپوت قتل کیس، والدہ کو زبردستی گولیاں کھلائی گئیں، بیٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج
-
عمران خان کو جیل میں رکھنے کیلئے عافیہ صدیقی کی قید کی بھی حمایت کردی، مسرت چیمہ کی اسحاق ڈار پر تنقید
-
متحدہ عرب امارات میں روزگار کا سنہری موقع
-
نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں بڑی اپڈیٹ متعارف کرانے کا اعلان
-
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے دھمکیوں کی مذمت
-
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی یونیورسل ہیلتھ کئیر پر بیجنگ میں منعقدہ گول میز مباحثہ میں شرکت
-
کوٹ رادھا کشن میں 12 سالہ بچی سے جنسی زیادتی، گلہ کاٹ کر کھیتوں میں پھینک دیا گیا
-
کیا پاکستان کے یہ اسٹریٹیجک منصوبے مکمل ہو سکیں گے؟
-
کیا عالمی طاقتیں جنوب مشرقی ایشیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک رکھ پائیں گی؟
-
پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.