
ج*پوری قوم عمران خان کو بر سراقتداردیکھنا چاہتی ہے :چوہدر ی اورنگز یب
ٰ امپورٹڈ حکمرانوں کی مسلسل ضد تھی کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرے تو ملک میں الیکشن کرا دیں گے ّ یوٹرن لے کر امپورٹڈ حکمران الیکشن کروانے سے بھاگ رہے ہیں :مختلف مقامات پرریلی سے خطاب
جمعہ 23 دسمبر 2022 20:35
(جاری ہے)
چوہدری اورنگزیب نے اپنے خطاب میں کہاکہ پی ڈی ایم ٹولے کی لوٹ مار کی دو نمبر سیاست اب زیادہ دیر تک نہیں چل سکے گی۔باشعور عوام پی ڈی ایم ٹو لے کو اقتدار کے ایوانوں سے نکال باہر نکالنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امپورٹڈ حکومت تاریخ کی بدترین حکومت ثابت ہوئی آج ملک دیوالیہ اور قوم کنگال ہو چکی ہے قوم کے گیارہ سو ارب لوٹنے والے صادق اور امین بنے پھر رہے ہیں جو کہ پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
انہوں نے مزیدکہا کہ عوام کی زندگیوں کو اجیرن بنانے والے اب ان کا سامنا کرنے کا حوصلہ نہیں رکھتے،مہنگائی،بیروزگاری ملک میں عروج پر ہے اور اشیا ضروریہ کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں،ملک میں جنگل کا قانون ہے عوام پی ڈی ایم کرپٹ ٹولے سے لوٹی ہوئی ایک ایک پائی کا حساب لیں گی
مزید قومی خبریں
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانیکا فیصلہ
-
قائمہ کمیٹی کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار مقرر کرنے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.