
الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر36 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
بدھ 18 جنوری 2023 16:51

(جاری ہے)
بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق جن اراکین کی جانب سے گوشوارے جمع کرائے گئے ان میں سینیٹر زرقا سہروردی تیمور پنجاب،سینیٹر سید وقار مہدی سندھ، سینیٹر جام مہتاب حسین ڈاہر سندھ، سینیٹر تاج حیدرسندھ،سینیٹرشوکت فیاض احمد ترین کے پی کے، سینیٹر ہدایت اللہ خان کے پی کے، سینیٹر دوست محمد خان کے پی کے ، سینیٹر مولاناعبدالغفورحیدری بلوچستان شامل ہیں، این اے 3 سواتII سلیم رحمان، این اے 13 مانسہرہI صالح محمد،این اے 78 نارووالII احسن اقبال چوہدری، این اے 79 گوجرانوالہIنثار احمد چیمہ، این اے 83 گوجرانوالہV ذوالفقار احمد، این اے 84 گوجرانوالہVIاظہر قیوم ناہرہ، این اے 89 سرگودھاII محسن نواز رانجھا، این اے 104فیصل آبادIVمحمد شہباز بابر، این اے 154 ملتان I احمد حسین، این اے 160 لودھراںIعبدالرحمن خان کانجو، این اے 172بہاولپورIIچوہدری طارق بشیر چیمہ، این اے 174 بہاولپورVمخدوم سید سمیع الحسن گیلانی ، این اے 182 مظفرگڑھIIمہر ارشاداحمد خان، این اے 198شکارپورIعابد حسین بھایو، این اے 207 سکھرIIنعمان اسلام شیخ، این اے 214 شہید بے نظیر آبادIIسید غلام مصطفیٰ شاہ، این اے 219میرپورخاصIIمیرمنورعلی تالپور، این اے 228 ٹنڈومحمد خان سیدنوید قمر، این اے 258لورالائی و موسیٰ خیل ،زیارت ودکی وہرنائی محمد اسرار ترین، خواتین کے لئے مخصوص نشست کی شکیلہ خالد چوہدری، عائشہ رجب علی، ثمینہ مطلوب، عائشہ عظیم ،ڈاکٹرسیمی عبدالرحمن بخاری ،غیرمسلم کی مخصوص نشست کے کیسومل کھیل داس ،صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے پی کے 5 سواتIVفضل حکیم خان یوسفزئی ، پی کے سوات VIفضل مولا اور پی کے 27 کولئی پالس کوہستان سے مفتی عبیدالرحمن شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
پاکستان اور چین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ کی مراکش کے وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
لاہور میں ٹریفک لائسنس بنوانے والوں کیلئے جدید سہولت متعارف
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی پہلے ڈیجیٹل غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری فورم 2025 میں شرکت
-
اگر ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل ہوا تو پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
-
بھارت اس وقت جذباتی اور غیر معقول اقدامات کررہا ہے، بلاول بھٹو
-
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب، شرح سود میں کمی کا امکان
-
اسٹرکچرل ریفارمزپر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ
-
لاہور کو دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل کرنا عالمی سطح پر بڑی کامیابی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
بھارت اپنے بیانیے میں ناکام ہو چکا ہے،بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.