
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے
جمعہ 20 جنوری 2023 12:33

(جاری ہے)
مستعفی ہونے والے ارکان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 2 ڈاکٹر حیدر علی خان ' این اے 3 سے سلیم رحمن ' این اے 5 سے صاحبزادہ صبغت اللہ ' این اے 6 سے محبوب شاہ ' این اے 7 سے محمد بشیر خان ' این اے 8 سے جنید اکبر' این اے 9 سے شیر اکبر خان ' این اے 16 سے علی خان جدون ' این اے 19 سے عثمان خان ترکئی ' این اے 20 سے مجاہد علی ' این اے 28 سے ارباب عامر ایوب ' این اے 30 سے شیر علی ارباب ' این اے 34 سے شاہد احمد ' این اے 40 سے گل داد خان ' این اے 42 سے ساجد خان ' این اے 44 سے محمد اقبال خان ' این اے 61 سے عامر محمود کیانی ' این اے 70 سے سید فیض الحسن ' این اے 87 سے چوہدری شوکت علی بھٹی ' این اے 93 سے عمر اسلم خان ' این اے 96 سے امجد علی خان ' این اے 107 سے خرم شہزاد ' این اے 109 سے فیض اللہ ' این اے 135 سے ملک کرامت علی کھوکھر' این اے 150 سے سید فخر امام ' این اے 152 سے ظہور حسین قریشی ' این اے 158 سے ابراہیم خان ' این اے 164 سے طاہر اقبال ' این اے 165 سے اورنگزیب خان کچھی ' این اے 177 سے مخدوم خسرو بختیار' این اے 187 سے عبدالمجید خان جبکہ خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی خواتین میں عندلیب عباس' اسماء قدیر ' ملیکہ علی بخاری اور منورہ بی بی بلوچ شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چارسدہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید محکمہ صحت کا ملازم شدید زخمی
-
پاکستان پر ممکنہ حملے کی تیاری، بھارت نے سرحدی علاقے خالی کروالیے
-
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی سکینڈل، خیبر پختونخوا ہ کے سرکاری بینک اکاﺅنٹس سے 40 ارب روپے سے زائد کی خوردبرد کا انکشاف
-
مانیٹری پالیسی کا اعلان 5 مئی کو کیا جائے گا، شرح سود میں کمی کا امکان
-
'پاکستان پہلے حملہ نہیں کرے گا، لیکن پیچھے بھی نہیں ہٹے گا'
-
بھارت کا بیانیہ عالمی سطح پر ناکام، دوست ملک ڈٹ کر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرخارجہ
-
یمن: حوثیوں کے خلاف جنگ، امریکہ کو مہنگی پڑ رہی ہے
-
بھارتی رافیل طیاروں کی اپنی فضائی حدود میں پٹرولنگ، پاکستان ائیرفورس کی نشاندہی کرنے پر بھارتی طیارے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر فرار ہوگئے
-
جنوبی وزیرستان، ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،2 بچے جاں بحق ایک زخمی
-
ٹیکس کی ادائیگی میں تنخواہ دار طبقہ سرفہرست، مزید انکم ٹیکس لینے کا ہدف مقرر
-
مجھے تو سلمان صفدر سے ضروری ملنا تھا وہ کدھر ہیں،عمران خان نے ملاقات کیلئے آنے والے وکلاء سے پوچھا کہ آپ کیسے اندر آجاتے ہیں؟ علیمہ خان
-
ایسے اقدامات دشمن کیلئے قیمتی انٹیلی جنس معلومات فراہم کرسکتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.