Na-5 - Urdu News
این اے5 ۔ متعلقہ خبریں
-
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 - -
خیبرپختونخوا کے مختلف حلقوں پر 25 نامور امیدواروں میں کانٹے دارمقابلہ
اتوار 14 جنوری 2024 - -
پی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا‘سراج الحق
جان بوجھ کر خانہ جنگی کی سی صورت حال پیدا کی جا رہی ہے، سنجیدگی نہ اپنائی گئی تو ملک کی ایٹمی صلاحیت کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے
ہفتہ 13 مئی 2023 - -
ں*اگر پاکستان کو شام اور سوڈان نہیں بنانا تو الیکشن کی طرف جانا ہو گا: سرا ج الحق
ظ*ڈائیلاگ واحد راستہ ہے جسے اختیار کر کے بہتری آ سکتی ہے، امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 13 مئی 2023 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے، نوٹیفکیشن جاری
اتوار 12 مارچ 2023 -
-
الیکشن کمیشن نے مختلف عدالتوں کے احکامات پر قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کر دیئے
اتوار 12 مارچ 2023 - -
قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی، نوٹی فکیشن جاری
عدالتوں کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول کا نوٹی فکیشن واپس لیتے ہوئے تاحکم ثانی یہ ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
ساجد علی اتوار 12 مارچ 2023 - -
الیکشن کمیشن نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں ضمنی انتخابات منسوخ کردیئے
اتوار 12 مارچ 2023 - -
قومی اسمبلی کے 16 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پوسٹل بیلٹ کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5 مارچ مقرر
پیر 27 فروری 2023 - -
ض*ضمنی انتخابات: اے این پی کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداواران کا اعلان
چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے بورڈ اراکین سے مشاورت کے بعد ناموں کی منظور ی دے دی
منگل 14 فروری 2023 - -
ضمنی انتخابات: اے این پی کا قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیداواران کا اعلان
این اے 9 بونیر سے صوبائی جنرل سیکرٹری سردارحسین بابک امیدوار ہوں گے این اے 2 سوات سے ایوب خان، این اے 3 سوات سے مسرت احمد زیب اے این پی کے امیدواران ہوں گے چیئرمین صوبائی ... مزید
منگل 14 فروری 2023 -
-
ضمنی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لی
خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 19 مارچ کو ہوں گے
پیر 6 فروری 2023 - -
قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا
کاغذات نامزدگی10سی14فروری اوراپیلیں22فروری تک جمع کرائے جاسکیں گی ،ضمنی الیکشن 19مارچ کو ہو گا ،نوٹیفیکیشن
ہفتہ 4 فروری 2023 - -
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا
ہفتہ 4 فروری 2023 - -
قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ بروز اتوار ہوگا، کاغذات نامزدگی 10 سے 14 فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے
جمعہ 3 فروری 2023 - -
پی ٹی آئی کی چھوڑی ہوئی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے، انتخابات کیلئے پولنگ 19مارچ ہوگی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 3 فروری 2023 - -
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کوڈی نوٹیفائی کردیا
جمعہ 20 جنوری 2023 - -
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلئے
جمعہ 20 جنوری 2023 - -
عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر چیلنج کردیا
بدھ 26 اکتوبر 2022 - -
عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر چیلنج کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ این اے 95 سے بطور رکن قومی اسمبلی ہٹانے کا آرڈر کالعدم قرار دے، سابق وزیراعظم
بدھ 26 اکتوبر 2022 -
Latest News about Na-5 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-5. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.