الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر مزید 18ارکان پارلیمان وصوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی
منگل 24 جنوری 2023 22:57
(جاری ہے)
II سے ملک سہیل خان، این اے 157 ملتان۔IV سے سید علی موسیٰ گیلانی ، این اے 192 ڈیرہ غازی خان۔IV سے سردار محمد خان لغاری، این اے 255 کراچی سنٹرل۔ III سے خالد مقبول صدیقی اور غیر مسلموں کیلئے مخصوص نشست سے لعل چند کی رکنیت اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر بحال کر دی گئی ہے۔
پنجاب سے سینیٹر کامران مائیکل، سندھ سے سینیٹر سیف اﷲ ابڑو، کے پی کے سے سینیٹر محسن عزیز اور سینیٹر ثانیہ نشتر جبکہ صوبائی اسمبلی سندھ کے حلقہ پی ایس 8 شکارپور۔II سے محمد شہریار خان مہر اور پی ایس۔32 خیرپور۔VII سے سید محمد راشد شاہ کی بھی اثاثہ جات کے گوشوارے جمع کرانے پر رکنیت بحال کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
نہروں، ندی نالوں، جھیلوں اور ڈیموں میں نہانے اور تیراکی پر 30 روز کیلئے پابندی نافذ
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیر ریلوےسے گجرات چیمبرکے وفد کی ملاقات، کارگو سروسز کو مزید مؤثر بنانے، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.