
پیپلز پارٹی جنوبی اضلاع ‘فرزند وزیر پارلیمانی کمیٹی ممبر نامزد
پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے پارلیمنٹری بورڈ کا اعلامیہ جاری کردیا
بدھ 25 جنوری 2023 22:41
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی بورڈ کے کنونئیر ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں ساجد حسین طوری،بیرسٹر مسعود کوثر،انور سیف اللہ،فرزند علی وزیر،امجد آفریدی،جبار خٹک،نیک دراز وزیر ، انجینئر امان الحق خان غزنی خیل اور محسن علی خان شامل ہیں۔
یہ بورڈ آنے والے قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کے معاملات کی نگرانی کرے گا اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے اپنی سفارشات تیار کرکے پارٹی کی مرکزی قیادت کو آگاہ کرے گا۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈنیشن فرزند علی وزیر نے مرکزی اور صوبائی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی میں ایک اہم ذمہ داری سونپی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ،ایف ایف سی یومیہ رپورٹ
-
سیالکوٹ پولیس کی بروقت کارروائی ، سگی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم گرفتار
-
خیبر پختونخوا کے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کی روسی ماہرین تحقیقات کریں گے
-
کچھ لوگ جھوٹی خبروں سے سوسائٹی میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں ‘ عظمی بخاری
-
اربوں روپے کی درآمدی گندم خراب ہونے کے باعث فروخت نہ ہونے کا انکشاف
-
بانی پی ٹی آئی 9مئی پر ندامت،شرمندگی اورمعافی کا اظہار کریں تو بات آگے چل سکتی ہے‘ رانا تنویر حسین
-
پاکستان اور ایران کا مضبوط تعلقات کا عہد ، صدارتی دوروں کے معاہدوں پر عمل درآمد کا عزم
-
ٹک ٹاک کا صارفین کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا فیصلہ
-
سندھ میں سیلاب کی پیشگوئی، 16 لاکھ افراد کو خطرہ، کچے کے علاقوں سے انخلا شروع
-
میرا شہر پی ٹی آئی، ٹھیکیدار اور بیورو کریٹس نے ملکر تباہ کیا، پیچھا نہیں چھوڑوں گا، خواجہ آصف
-
صدر زرداری نے انسدادِ دہشت گردی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی
-
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے صارفین کیلئے مفت کالنگ سہولت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.