آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور ابر آلود رہنے اور صوبے کے شمالی علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ بارش کی پیش

ہفتہ 28 جنوری 2023 23:13

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2023ء) محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور ابر آلود رہنے اور صوبے کے شمالی علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ہے۔

(جاری ہے)

چترال، اپر اور لوئر دیر، مالاکنڈ، بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، ہری پور، صوابی، میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف ہونے کا امکان ہے۔ مردان، پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ کے اضلاع کوہاٹ، ہنگو، کرک، بنوں، لکی مروت اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور آندھی چلنے کا امکان ہی