
حکومت عمران خان کو تنہا نہیں کر سکتی پوری قوم ساتھ کھڑی ہے،شہزاد وسیم
اگر تنقید ہوتی ہے تو انہوں نے اس کا نام توہین رکھ دیا ہے،آج سبق دیا جا رہا ہے جو موروثیت ہے وہ جمہوریت ہے،پی ٹی آئی سینیٹر
عبدالجبار
پیر 6 فروری 2023
16:21

(جاری ہے)
آئین اس سے بڑی بے توقیری کیا ہو گی جو آج سبق دے رہے ہیں کہ جو موروثیت ہے وہ جمہوریت ہے،یہاں ہر روز آئین شکنی ہو رہی ہے،غریب ریڑھی بان کو اسٹال لگا کر دئیے گئے تھے لیکن اس حکومت نے وہ بھی مسمار کر دئیے۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھ پر بغاوت کا مقدمہ بنایا گیا کیونکہ الیکشن کمیشن کے جانبدار کردار پر بات کی،مجھے گھر سے صبح 3 بجے اٹھایا گیا اور دہشت گردوں جیسا سلوک کیا گیا۔ فواد چوہدری نے غیر ملکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ صورتحال میں عمران خان کی گرفتاری کا بھی خدشہ ہے،آصف زرداری اور شریف خاندان نے ہمیشہ انتقامی کارروائیاں کیں۔ میرے چہرے کو کالے کپڑے سے ڈھانپا گیا اور تضحیک آمیز رویہ اپنایا گیا،مجھے گرفتار کرنے کا مقصد تحریک انصاف کی صفوں میں خوف پھیلانا تھا،پہلے بھی ہمارے رہنماؤں کو اٹھایا گیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان پر برما یا شمالی کوریا طرز کی حکومت مسلط ہے،جو کچھ ہو رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ سیاسی دشمنی ذاتی دشمنی میں بدل گئی ہے،آصف زرداری اور شریف خاندان نے ہمیشہ انتقامی کارروائیوں کیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عام آدمی اور مڈل کلاس کی جماعت ہے،ہم نے کبھی تشدد کی سیاست نہیں کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
کشمیر: حالیہ تصادم پاکستانی فوج اور بھارتی قوم پرستوں کے لیے کتنا سودمند؟
-
’پاکستان ہمیشہ سب سے پہلے ہے‘ شاہ محمود قریشی کی ملک کے اندر بھی سیاسی جنگ بندی کی اپیل
-
پاک بحریہ کا مسلح افواج کے مشترکہ جذبے کو خراجِ تحسین، نیا ترانہ ’اے وطن‘ جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کاعلیمہ خان اور رﺅف حسن کے نام سفری پابندیوں سے نکالنے کا حکم
-
جنگ کے دوران پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے کردار کو سراہتا ہوں، وزیراطلاعات
-
قومی سلامتی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
پاک فوج نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم میں شہداء اور زخمیوں کی تفصیلات بتا دیں
-
نرسوں کی تعداد میں اضافہ لیکن طبی خدمات میں عدم مساوات موجود
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.