Live Updates

حماد اظہر کو این اے 126 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دے دیا گیا

منگل 14 فروری 2023 22:58

حماد اظہر کو این اے 126 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ دے دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 فروری2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کو این اے 126 کا ٹکٹ دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حماد اظہر نے پارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اعتماد کا شکر گزار ہوں، پاکستان کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ عوام کے دلوں کی آواز عمران خان ہے، انتخابات میں عوام پی ٹی آئی کو تین چوتھائی الیکشن سے جتوائے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات