
پاکستان ون ڈے ورلڈکپ کیلئے فیورٹ ٹیم ہوگی : وسیم اکرم
بھارت میں مضبوط بالنگ اٹیک رکھنے والی ٹیم ہی کامیاب ہوگی کیونکہ وہاں کی پچز بیٹرز کیلئے دوستانہ ہوں گی :سابق قومی کپتان
ذیشان مہتاب
منگل 21 مارچ 2023
15:11

(جاری ہے)
دوسری جانب انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل وان نے دفاعی چیمپئین انگلینڈ کو ٹرافی کا بڑا دعویدار ٹھہرایا تھا۔ مائیکل وان کا کہنا تھا کہ انگلیںڈ کے پاس کوالٹی اسپن اٹیک ہے جبکہ جوفرا آچر بھی انجری سے بجات پاکر واپس اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں، جو کسی بھی ٹیم کیلئے خطرہ بن سکتے ہیں۔ انگلش ٹیم اگر جارحانہ انداز اپناتی ہے تو وہ مضبوط قوت بن سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پشاور زلمی کے مچل اوون کا پی ایس ایل 10 پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ
-
ارشد ندیم ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرعزم
-
مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا آئی پی ایل میں چیئرلیڈر، ڈی جیز کو نہ بلانے کا مطالبہ
-
آئی پی ایل کے ادھورے میچ میں کون سا کھلاڑی میدان سے ننگے پیر بھاگا؟
-
نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار، بھارتی کرکٹ بورڈ غیرملکی کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے لگا
-
ویڈیو‘ خاتون کھلاڑی نے لمبی تھرو پھینک کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
قومی ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹارز اور چیلنجرز نے اپنے میچز جیت لیے
-
شعیب ملک نے مینٹور کی حیثیت سے دوہفتے قبل استعفے کی تصدیق کردی
-
روہت اورکوہلی ورلڈ کپ 2027 نہیں کھیلیں گے، گواسکر نے بتادیا
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی 51ویں سالگرہ 28 مئی کو منائی جائے گی
-
پاک بنگلا دیش ٹی 20 سیریز کے شیڈول میں ردوبدل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.