
عمران اگربیٹی قبول بھی کرلیں تو بھی درخواست منظور نہیں ہوگی، جسٹس عامرفاروق
چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین رکنی لارجر بینچ نے عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کی
دانش احمد انصاری
منگل 21 مارچ 2023
22:45

(جاری ہے)
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر وہ بیٹی قبول بھی کرلیتےہیں تو بھی قانونی طورپرآپ کی درخواست منظور تونہیں ہوجائے گی، بیان حلفی کی جو قانونی ریکوائرمنٹس ہیں وہ بھی دیکھنا ہوں گی۔
جسٹس عامر نے استفسار کیا کہ یہاں ڈیپنڈنٹ کا لفظ استعمال ہوا ہے، بچوں کا نہیں، کیا کچھ بچے ڈیپنڈنٹ اور کچھ ڈیپنڈنٹ نہیں بھی ہو سکتے؟ اس پر عمران خان کے وکیل نے کہاکہ جو زیر کفالت نا ہوں ان کے نام نہیں بتائے جاتے، عمران خان نے وضاحت کیلئے ان کے نام لکھے اور بتایا کہ وہ ڈیپنڈنٹ نہیں۔ پٹیشنر کے وکیل نے کہا اگر کسی پر الزام لگے تو اسے ان الزامات سے انکار کرنا چاہیے۔ درخواست گزار کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا آپ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان خوامخواہ میں برڈن اپنے اوپر ڈال لیں۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ: یو این چیف کا یرغمالی کی رہائی کا خیرمقدم اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
-
گوتیرش نے اقوام متحدہ میں اصلاحات کا خاکہ پیش کر دیا
-
یو این ادارہ امریکہ سے تارکین وطن کی رضاکارانہ واپسی میں معاون
-
ہمیں اپنے پائلٹس کو زیادہ سے زیادہ خراجِ تحسین پیش کرنا چاہیے
-
میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ رکوا دی
-
حماس نے آخری امریکی اسرائیلی یرغمالی کو رہا کر دیا
-
مجھے اب تک کوئی اطلاع نہیں کہ پاک بھارت مذاکرات کہاں ہوں گے
-
موسمیاتی تبدیلی سے افریقہ بری طرح متاثر، ڈبلیو ایم او
-
’مودی ایک شکست خوردہ انسان نظر آئے‘
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ہرسال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانےکا اعلان
-
ٹرمپ کا قطر کی جانب سے طیارے کے متنازعے تحفے کا دفاع
-
دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.