
سیکرٹری ماحولیات پنجاب کا بہاول نگر کا دورہ ، ستلج پارک ، نیو جنرل بس اسٹینڈ اور حیدر سٹیڈیم میں مفت آٹا سیل پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ
جمعرات 30 مارچ 2023 14:23
(جاری ہے)
سیکرٹری ماحولیات ڈاکٹر ساجد محمود نے کہا کہ مفت آٹا تقسیم کا طریقہ کار انتہائی شفاف رکھا گیا ہے تاکہ تمام مستحق افرادکو آٹا فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔بعدازاں سیکرٹری ماحولیات نے ڈی سی آفس میں کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا۔سیکرٹری ماحولیات کو آٹے کی تقسیم سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی اور بتایا گیا کہ ابتک مجموعی طور پر 6 لاکھ 10ہزار 172آٹے کے تھیلے مستحق افراد میں تقسیم ہوچکے ہیں اور آج کے دن فری آٹا کے 83ہزار 335 تھیلے مستحقین کو فراہم کیے گئے ہیں۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.