
پنجاب اور خیبر پختو نخوا از خود نوٹس کیس،جسٹس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری
درخواست پر جس طرح کارروائی شروع کی گئی اس سے عدالت تنازعات کا شکار ہوئی،سپریم کورٹ سمیت تمام اداروں کو انا ایک طرف رکھ پر اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیے،تفصیلی نوٹ
عبدالجبار
جمعہ 7 اپریل 2023
15:00

(جاری ہے)
تفصیلی نوٹ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ سمیت تمام اداروں کو انا ایک طرف رکھ پر اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہیے،سیاستدان مناسب فورمز کے بجائے عدالت میں تنازعات لانے سے ہارتے یا جیتتے ہیں عدالت ہر صورت ہارتی ہے۔
پی ٹی آئی کے استعفوں سے سیاسی بحران میں اضافہ ہوا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جسٹس یحییٰ آفریدی نے پنجاب اور خیبر پختو نخوا کیس میں تحریری نوٹ جاری کیا،تحریری نوٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے قرار دیا کہ انتخابات کا معاملہ لاہور اور پشاور ہائیکورٹس میں زیر التوا ہے،سپریم کورٹ ماضی میں کہہ چکی ہے کہ اگر معاملہ ہائیکورٹ میں زیر التوا ہو تو مداخلت نہیں کی جا سکتی۔ انتخابات کیس میں فریقین سیاسی مؤقف تبدیل کرتے رہتے ہیں،سیاسی معاملہ عروج پر ہو تو عدالت کو مداخلت سے گریز کرنا چاہیے۔ تحریری نوٹ میں یہ بھی قرار دیا گیا کہ از خود نوٹس اور آئینی درخواستیں ناقابل سماعت ہیں۔بینچ کا حصہ رکھنے کا معاملہ چیف جسٹس پر چھوڑتا ہوں اور خود کو بینچ کا حصہ برقرار رکھنا مناسب نہیں سمجھتا،دوران سماعت آبزرویشن ہائیکورٹ میں مقدمے کو متاثر کر سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایکوساک: روس اور یوکرین سمیت 19 نئے ارکان منتخب
-
ہیٹی گینگ وار: خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی مظالم پر گہری تشویش
-
سلامتی کونسل: امریکہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
-
عالمی یوم ماحول پر اقوام متحدہ کا پلاسٹک آلودگی پر تشویش کا اظہار
-
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانے کا حکومت کا بہت اچھا فیصلہ ہے
-
پی ٹی آئی مذاکرات حکومت سے نہیں بلکہ ان سے کرے گی جو کچھ دے سکتے ہیں
-
غزہ میں عالمی اداروں کے ذریعے امداد پہنچانے کے مطالبے کا خیرمقدم
-
لیبیا: حکومتی حراستی مراکز میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش
-
موسمیاتی تبدیلی کے خلاف تحریک میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
ابھی بھی عمران خان کے ذہن میں ہے کہ وہ کسی بھی طاقت کو ملیامیٹ کرسکتے ہیں
-
بھارت کا پاکستان کیخلاف حالیہ بیانیہ انتہائی غیرذمہ دارانہ اور خطے کیلئے خطرناک ہے
-
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، ایک ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.