Live Updates

فرخ حبیب کا سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کے ساتھ ناروا سلوک پرافسوس کا اظہار

جمعرات 25 مئی 2023 22:00

فرخ حبیب کا سابق گورنر پنجاب عمرسرفرازچیمہ کے ساتھ ناروا سلوک پرافسوس ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2023ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے ساتھ ناروا سلوک پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمر چیمہ سابق گورنر ہیں تاہم ان کو ہتھکڑیاں لگا کر اس لیے پیش کیا جارہا ہے کیونکہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کے لیے تیار نہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات