چودھری پرویزالٰہی کو گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت نہیں ہو گی

پیر 5 جون 2023 22:27

چودھری پرویزالٰہی کو گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت نہیں ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) آئی جی پولیس جیل خانہ جات نے کیمپ جیل میں قید مقامی جماعت کے صدر اور سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں دیئے جانے والے کھانے سے متعلق بعض افواہوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت نہیں ہو گی انہیں صرف جیل کا کھانا فراہم کیا جائے گا