
ملک بھر کے موٹر ویز اور ہائی ویز پر ای ٹولنگ کا سسٹم لگانے کے منصوبہ پر کام شروع
موٹر ویز پر آپٹیکل فائبر بچھایا جارہا ہے باقائدہ گاڑیوں کے لیئے کارڈز اور نمبر پلیٹ جاری کئے جائیں گے ، مولانا اسعد محمود
پیر 3 جولائی 2023 21:27

(جاری ہے)
میانوالی اور راولپنڈی کی حدود میں قیام و طعام مراکز قائم ہونگے ڈیرہ اسماعیل خان کی حدود میں ہم نے انکا افتتاح کردیا ہے میانوالی اور راولپنڈی میں وہاں کے ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ مال دفتر کی جانب سے زمین کے انتقال اور دیگر امور کے باعث یہ معاملہ سست روی کا شکار ہوا میانوالی میں ڈپٹی کمشنر اور محکمہ مال کی جانب سے مسئلہ حل ہوگیا ہے راولپنڈی کی حدود میں بھی جلد حل ہو جائے گا اور ہماری کوشش ہوگی کہ ان مقامات پر بھی جلد از جلد قیام وطعام اور دیگر سہولیتی مراکز کی تکمیل ہو تاکہ عوام کو ہرممکن سہولیات میسر ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یارک سگو اور سگو ڑوب سی پیک منصوبہ پر کام شروع ہونے والا ہے اور اس روٹ کو گوادر تک لے جایا جائے گا۔ سابقہ حکومت نے اسے روکا تھا اب ہم نے چین کا اعتماد بحال کیا ہے اور اس پر کام شروع کیا جارہا ہے جس سے ڈیرہ اسماعیل خان اس ملک کا نہیں بلکہ خطے کا تجارتی مرکز بنے گا۔مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی جنیداکبرسے استعفا طلب کرلیا
-
وزیراعلی مریم نوازکی پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ کے شرکا کو آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارکباد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کم عمر اقلیتی افسر اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کی ملاقات
-
وزیراعلی مریم نواز کا انٹرنیشنل نرسز ڈے پر پیغام
-
پاک فوج نے جو کام کیا ہے اس سے پوری دنیا میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوا ہے،سعید غنی
-
آج گورنرہائوس میں افواج پاکستان سے اظہار تشکر کا جشن ہوگا ، گورنرسندھ
-
ملک بھرکی موٹرویزکے دونوں اطراف پھلداردرخت لگانے اوروسیع پیمانے پر شجرکاری کی تیاری شروع
-
ڈاکٹر محمد عفان قیصر؛ آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستانی سوشل میڈیا کے حقیقی ہیرو
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس ،آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا
-
خواجہ سلمان رفیق کا ڈیرہ غازیخان میں وڈور رود کوہی و متصل علاقوں کا دورہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ کے ویژن کے مطابق نرسنگ شعبہ کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں‘ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.