
بحرین کا 4 دن کی تعطیلات کا اعلان
خلیجی ملک میں عاشورہ کی تعطیل کے لیے چار روزہ ویک اینڈ ہوگا
ساجد علی
ہفتہ 22 جولائی 2023
16:09

(جاری ہے)
بتاتے چلیں کہ بحرین غیر ملکیوں کیلئے 10 بہترین ممالک میں شامل ہے، ویزا حاصل کرنے، مقامی حکام کے ساتھ معاملات اور ملک میں بینک اکاؤنٹ کھولنے میں آسانی کے نتیجے میں بحرین تارکین وطن کے لیے دنیا کی اعلیٰ منزلوں میں نویں نمبر پر ہے، یہ بات عالمی ایکسپیٹ نیٹ ورک انٹر نیشنز کی شائع کردہ ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے، جو 171 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے 12 ہزار 065 جواب دہندگان اور دنیا بھر کے 172 ممالک میں رہنے والے سروے پر مبنی ہے، اس لسٹ میں میکسیکو سرفہرست ہے، اسپین اور پانامہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں، ملائیشیا اور تائیوان بھی ٹاپ فائیو میں شامل ہوئے، اس لسٹ میں بحرین مشرق وسطیٰ سے سب سے زیادہ درجہ بندی کرنے والا ملک تھا، جس میں متحدہ عرب امارات 11 ویں، عمان 12 ویں اور سعودی عرب 28 ویں نمبر پر تھا، قطر 31 ویں جبکہ کویت 53 ویں نمبر پر ہے۔
سروے میں بتایا گیا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے کچھ بدترین مقامات میں جنوبی کوریا، جرمنی، جنوبی افریقہ، اٹلی اور جاپان شامل ہیں، سروے میں ان مقامات پر موجود تارکین وطن کی زندگیوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جب کہ جواب دہندگان کے ان کے متعلقہ ممالک کے ساتھ اطمینان کے بارے میں پانچ اشاریوں میں گہرائی سے معلومات فراہم کی گئی ہیں، جن میں معیارِ زندگی، رہائش میں آسانی، بیرون ملک کام کرنا، ذاتی مالیات، اور ایکسپیٹ ایسنسیشل انڈیکس شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
-
آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اودھم پور ایئر بیس کی ویڈیو منظرِ عام پر
-
پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان
-
ٹرمپ کا نیا اعلان، چین سے درآمدی اشیا پر 80 فیصد ٹیرف کی حمایت
-
ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ پوتین کے ساتھ مذاکرات مشکل کام ہے،امریکی ذرائع
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگز حمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
امریکا‘برطانیہ معاہدے کا اثر‘ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
-
امریکہ کاچین پر کسٹم ٹیرف50فیصد تک کم کرنے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.