آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشیں خوش آئند ہیں، طارق حسن

ق لیگ نے الیکشن کی تیاری شروع کردی امیدواروں سے درخواست طلب کرلی ہیں ،جمیل احمد خان

جمعرات 14 ستمبر 2023 22:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2023ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ جمہوری عمل کو جاری رکھنے کے لے انتخابات ضروری ہوتے ہیں مسلم لیگ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ق لیگ سیکریٹریٹ میں مسلم لیگ کراچی کے عہدیداروں اور ٹانز کے صدور و جنرل سیکرثیریز کے اجلاس سے کیا طارق حسن نے کیا کہ مہنگای نے متوسط طبقے کا جینا دوبھر کردیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اپنی پالسیوں پر نظرثانی کرے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں سے ڈالر کی کا ریٹ کم ہوا جسں سے مہنگای کا بوجھ کم ہوگا اور جنرل عاصم منیر کی عوامی سہولتوں کے اقدامات چینی و آٹا۔

گھی تیل ملز پر کارروای سے عوام کو روزمرہ استمعال کی اشیا سستی دستیاب ہونگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مسلم لیگ (ق) کراچی کے صدر محمد جمیل احمد خان نے کہا کہ الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے مسلم لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے امیدواروں سے درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے اس موقع پر مسلم لیگ سندھ کے ناب صدور نعیم خان۔ عبد القیوم خان۔ سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ۔

کراچی کے جنرل سیکرٹری چوہدری مظہر اقبال۔اسپورٹسں ونگ کے صدر سید مشرف علی۔ لارز ونگ خرم شاہد ایڈوکیٹ۔ عابد خان۔ حنیف وارثی۔محمد ریسں۔ اقبال خان۔ رحیم بیگ۔ کاشف اختر قادری۔ واصل خان۔ سید شاکر علی۔ بلال خان۔ مظفر بھای۔ خواتین ونگ کی رہنما رخسانہ تنویر۔ قاضی احسن قمر۔ سید فیضان۔ قیصر توحید خان۔ شاہ میر۔ سمیع فراز۔ ذیشان فواد۔ عبد السلام۔ رمضان بھای۔ سلیم اللہ۔ علیم بھای۔ صحالین لاشاری اور دیگر نے خطاب کیا۔