
بھارت نے اپنا جاسوسی نیٹ ورک مغربی ممالک میں وسیع پیمانے پرپھیلا رکھا ہے، وال اسٹریٹ جرنل
ہفتہ 30 ستمبر 2023 21:46

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق بھارت نے اپنے من گھڑت الزامات کی جوابی کارروائی کے طور پر دنیا بھر میں قتل و غارت پھیلانا شروع کر دیا، ہمسایہ ممالک پر دہشتگردی کے بے بنیاد الزام لگانا بھارتی ایجنسی را کی پرانی روش ہے جبکہ مودی راج میں ہمسایہ ممالک کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے رپورٹ میں کہا گیاکہ کینیڈین وزیراعظم کے انکشافات کے بعد بھارت کی جارحانہ دفاعی پالیسی کھل کر دنیا کے سامنے آگئی ہے، ماضی میں بھی بھارت دوسرے ممالک میں مداخلت کرتا رہا ہے جن میں پاکستان کے خلاف گوریلا فورس کو تیار کرنا بھی شامل ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر پابندی لگا دی گئی
-
پاک بھارت کشیدگی کے دوران حساس انٹیلی جنس کی وجہ سے امریکہ نے مداخلت بڑھائی، امریکی صحافی کی رپورٹ
-
آپریشن بنیان مرصوص کے نتیجے میں تباہ ہونے والے اودھم پور ایئر بیس کی ویڈیو منظرِ عام پر
-
پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان
-
ٹرمپ کا نیا اعلان، چین سے درآمدی اشیا پر 80 فیصد ٹیرف کی حمایت
-
ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ پوتین کے ساتھ مذاکرات مشکل کام ہے،امریکی ذرائع
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگز حمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
امریکا‘برطانیہ معاہدے کا اثر‘ بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
بھارتی فوج نے پاکستانی حملوں اور اس سے تباہی کا اعتراف کرلیا
-
فلسطینیوں کی کسی بھی جبری بے دخلی کی ہرگزحمایت نہیں کریں گے ، اقوام متحدہ
-
پاکستان کا موقف درست، بھارت کا جھوٹ بے نقاب
-
بلوچستان میں ٹیلنٹ موجود،مواقع میسر نہ ہونے سے نوجوان پیچھے رہ گئے ہیں، نواب ثناء اللہ زہری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.