
یوتھ کونسل پاکستان کے وفد کی برطانوی پارلیمانی وفد سے ملاقات
اتوار 1 اکتوبر 2023 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے لوگوں میں خبروں کو جلدی بھول جانے کے رجحان کی نشاندہی کرتے ہوئے کشمیر کے مسئلے کو فراموش نہ ہونے دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے کہاکہ یہ ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ہم مودی حکومت کے غیر انسانی اقدامات کی مذمت کرتے رہیں اور اس مسئلے کو عالمی شعور کے سامنے رکھنے کی کوشش کرتے رہیں۔ انہوں نے کہاکہ یہ ممالک کا فرض ہے کہ وہ انسانی حقوق کے لیے کام کریں اور کسی کو ان کی خلاف ورزی نہ کرنے دیں۔اینڈریو گیوین نے برطانیہ کے پارلیمانی میدان میں نوجوانوں کو شامل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر یوتھ کونسل پاکستان محمد شہزاد خان نے پاکستان میں وفد کا باضابطہ استقبال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ نوجوانوں کی بات چیت بہت اہم ہے کیونکہ نوجوان مستقبل کے رہنما ہیں اور ان کی بامعنی مصروفیات سے ہم ایک بہتر مستقبل کی توقع کر سکتے ہیں۔یوتھ کونسل پاکستان کے وفد میں عائشہ نور، عماد شمس، فارینہ عباس، قر اة العین، رمشا رئیس، احمد عثمان، ثناء صفدر، سمان اشتیاق، کشف را، شاہد خالد اور نور العین بھٹو شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زلمی فاؤنڈیشن کا فضائی محافظین کو خراجِ تحسین ، 5 کروڑ روپے کا اعلان
-
کراچی،جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا حاصل کرنے میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
پائلٹس کے جہاز اڑانے سے انکار پر بھارت ڈرونز بھیجنے پر مجبور ہوا‘ احسن اقبال
-
پاکستان کے جواب نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔
-
جائیداد کا تنازعہ، ملزم نے دادی، چاچی، چاچا اور کمسن بچوں کو قتل کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجٹ 2 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان
-
بھارت کو گھس کر مارا، شاہینوں نے سالمیت کی حفاظت کی‘عظمی بخاری
-
دونوں ممالک میں دیرینہ مسائل کے حل کیلئے سازگار ماحول پیدا ہوگا
-
پاک بھارت جنگ بندی کے باوجود ملک بھر کی 150 پروازیں منسوخ
-
بھارت کو پاکستان کی تکنیکی صلاحیتوں پر حیرت ہوئی ہوگی، دفاعی تجزیہ کارحیران
-
وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر آج یومِ تشکر منانے کا اعلان
-
بھارت نے جارحیت جاری رکھی تو سنگین نتائج بھگتے گا،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.