
کوئٹہ،گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی عہدیدار جاں بحق، ڈرائیور زخمی
اتوار 8 اکتوبر 2023 20:05
(جاری ہے)
پولیس افسر نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق بم کو روڈ کے قریب نصب کیا گیا تھا جہاں محکمہ انسداد دہشت گردی نے جائے وقوع کو بند کرکے ثبوت اکٹھا کرنا شروع کردیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سور رینج پہاڑی علاقے میں واقع ہے اور سی ٹی ڈی کے حکام مزید معلومات کے لیے مقامی افراد سے تفتیش کر رہے ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات اور شدت پسندوں کے حملوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ ماہ مستونگ میں 12 ربیع الاول کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی میں خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں 59 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔واقعے کے بعد حکومت بلوچستان نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پلیٹ میں مارشل لاء ملا تھا لیکن انہوں نے کہا وہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں ہے،
-
بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں کوئی بات چیت نہیں ہورہی اور نہ ہی ہوگی
-
ایران اسرائیل جنگ: جوہری تنصیبات پر حملوں سے تابکاری کے خطرے میں اضافہ
-
انسانی امدادی سرگرمیوں کے لیے جنگی اخراجات کا صرف ایک فیصد درکار، فلیچر
-
پاکستان نے تیل ذخیرہ کرنے کے اقدامات شروع کر دیے
-
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین و اساتذہ نے صوبائی بجٹ کو ملازمین دشمن بجٹ قرار دے دیا
-
اسرائیل پاکستان کو میلی آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی ہمت بھی نہیں کرسکتا
-
ریاستی ادارے اور حکومتیں عوام کو اپنی طاقت سے کمزور اور بے بس نہ بنائیں
-
پنجاب میں 20 جولائی تک شادی ہال، مارکی، ریسٹورنٹس اور فارم ہاؤس کو رجسٹریشن کی ہدایت کردی گئی
-
پنجاب کا بجٹ تاریخی اور ہر شعبے کی ترقی کا مظہر ہے‘عظمیٰ بخاری
-
صوبائی کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے بجٹ دستاویزپردستخط کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.