
سانحہ مستونک عید میلاد النبیؐ پر حملہ کرنے والے کردار ابھی تک سامنے نہیں لاے گئے ،سیدحامدسعیدکاظمی
دشت گردی کو ہم ایک عرصہ سے شکار ہو رہے ہیںجنہوں نے یہ کام کیا ہے وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے،سابق وفاقی وزیر
منگل 24 اکتوبر 2023 19:10
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ ان بم دھماکوں سے لوگ خوف زدہ ہونے کی بجائے میلاد کے پروگراموں میں زیادہ ری ایکشن طور پر آئیں گے اگر آپ اسکو را یا موساھد سے جوڑیں تو اور بات ہے اہلسنت جماعت(بریلوی ) پرامن جماعت ہے ،وہ کسی بھی صورت ہتھیار نہیں اٹھائے گی ،فرقہ واریت اور تشدد کی لہر جو تازہ کی جاتی ہے اس میں ہم حصہ کبھی نہیں بنیں گے ،ہم پہلے بھی جنازے اٹھاتے رہے ہیں کیا مجھ پر قاتلانہ حملہ نہیں ہوامیں شدید زخمی ہوگیا میرا ڈرائیور اور گن مین موقع پر شہید ہوگئے ،اسلام کا اصل چہرہ وہ ہے جو اولیا کرام کے وارث پیش کرتے ہیںجو اسلام کو دہشت گردی کی علامت بنا کر پیش کرنا چاہتے ہیں ،ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں۔
ایک سوال کے جوا ب میں انھوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو اپنی روح کے مطابق نہیں چلایا گیاجب آپکے کچھ لوگوں کے لئے نرم گوشہ پیدا ہو جائے یا یہ کہ آپکے مفادات کہیں اور وابسطہ ہونے لگیں توظاہر ہے آپ اس طرح کام نہیں کر سکتے ۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ تمام ترسازشوں کے باوجود درود وسلام پڑھنے والے ابھی تک اکثریت میں ہیںاور اگر انکو بنیادی حق او رعزت نہیں دیں گے اور ان کے اندر سے پریشر گروپ تلاش کر کر کے اپنے ایجنڈے کے تحت کام ڈھونڈتے رہیں گے تو اس طرح کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ایک سوال کے جواب پر انھوں نے کہ کرسچن کیمونٹی کے گھروں پر دہشت گردی کو کسی نے سپورٹ نہیں کیااور اسلام کی روح بھی اس کے خلاف ہے اور صیح طور جو مذہبی اور دینی جماعیتںہیں وہ کسی بھی صورت اسکو سپورٹ نہیں کرتے اسلام کے اندرجس پرطرح اقلیتوں کو اس طرح تحفظ دیا ہے اسکی مثال نہیں ملتی سانحہ جڑانوالہ میں کس طرح ایک شخص اپنی تصویر اٹھائے اپنا فون نمبر بھی بتا رہا ہے کہ میں نے قرآن پاک کو آگ لگائی ہے ،یقینا اس کے پیچھے کوئی قوتیں ہوں گی کیونکہ مسلمان تو کسی کو پھسانے کے لئے کوئی جھوٹ کا سہارا لیکر بھی گستاخی نہیں کر سکتاقانون تو توہین رسالت تو بنا دیا گیا لیکن آج تک اس پر کوئی علمدرآمد نہیں ہو سکا،لوگوں کے ذہنوں میں ہے کہ اگر توہین رسالت میں سزا دینی ہے تو آپ نے دینی ہے لیکن حکومت اور عدالت نہیں دے گی ،بین الاقومی پریشر آئے گاوہاں سب لیٹ جائیں گے کوئی کچھ نہیں کر سکے گاہم نے بتانا ہے کہ قانون کا احترام اقلیتیں بھی کریں لیکن کسی کو پروموٹ کر کے اسکو آگے لا کر اسکو مراعات دینے کی باتیںتو پھر اس طرح کے واقعات جان بوجھ بھی کئے جائیں گے کہ اس ساری دینا میں شور مچتا ہے اور ہمیں بہت کچھ مل سکتا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
-
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
-
شہید جوانوں کی ماؤں کے اعزاز میں ملتان میں پر وقار تقریب کا انعقاد
-
امریکہ میں پانچ فیصد کینسر کیسز کا سبب شعاعوں والے طبی ٹیسٹ
-
پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل سے دوبارہ کھلیں گے، نوٹی فکیشن جاری
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
عازمین کو نجی حج پیکجز کی بکنگ میں احتیاط برتنے کا مشورہ، کوٹہ میں کمی کردی گئی
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.