میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار

منگل 21 نومبر 2023 23:22

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 نومبر2023ء) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں کا اس دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں، ماں کے سائے سے محروم ہونا بڑے دکھ کی بات ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کری