
فلم اورٹی وی کی مایہ ناز اداکارہ نجمہ محبوب کومداحوں سے بچھڑے 40برس بیت گئے
بدھ 6 دسمبر 2023 22:59
(جاری ہے)
اداکارہ نجمہ محبوب 1949 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئیں، انہوں نے سٹیج ڈراموں سے اداکاری کا سفر شروع کیا اور 1969 میں ٹیلی ویژن کی طرف آئیں، ان کا پہلا ڈرامہ ہاتھی دانت تھا جو پی ٹی وی لاہور سے نشر ہوا، نجمہ محبوب نے ٹی وی پر متعدد سیریلز اور ڈراموں میں کام کیا، انہوں نے کئی فلموں میں بھی یادگار کردار نبھائے۔
نجمہ محبوب نے ٹی وی کے بعد فلم نگری میں قدم رکھا اور بڑے پردے پر 79 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، ان کی پہلی فلم خلش تھی جبکہنازک رشتے ان کی آخری فلم ثابت ہوئی، یہ فلم 1987 میں ریلیز کی گئی، نجمہ محبوب کی مشہور فلموں میں سلطانہ ڈاکو، ان داتا، ٹھگاں دے ٹھگ، غازی علم الدین شہید اور سالا صاحب شامل ہیں۔اداکارہ نجمہ محبوب لاہور میں ایک پنجابی فلم رکشہ ڈرائیور کی شوٹنگ کے دوران ٹرین تلے آ کر جاں بحق ہو گئی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فرحان سعید نے عروہ حسین کے ساتھ اپنے نئے گانے کا پوسٹر جاری کردیا
-
سوشل میڈیا انفلوئنسرآمنہ احمد نے دو روزہ ایکسپو میلے کا اہتمام سیالکوٹ میں کیا
-
اداکار فیروز خان ڈرامہ سیریل ’’سانول یار پیا‘‘ میں در فشاں سلیم کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گے
-
ڈکی بھائی نے عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجے جانے کے بعد ضمانت کی درخواست دائر کردی
-
حدیقہ کیانی کی سیلاب متاثرین کے لیے عطیات اور میڈیکل رضاکاروں کی اپیل
-
صوابی‘ لڑکی کے روپ میں مشہور ٹک ٹاکر لڑکا نکلا، پولیس حراست میں اعتراف جرم
-
علی ظفر کی جانب سے حضرت محمد ﷺ سے عقیدت و محبت کا اظہار
-
عمران اشرف کے نام پرجعل سازوں کی جانب سے سیلاب فنڈز جمع کیے جانے کا انکشاف
-
گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ، دیوسائی نیشنل پارک میں بھورے ریچھ کے حملے میں زخمی
-
معروف اداکار و ہدایت کار عابد علی کی برسی جمعہ کو منائی گئی
-
حنا پرویزبٹ کا سٹیج اداکارہ اقرا پر تشدد اور دھمکیاں دینے کے واقعہ کا نوٹس،ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب
-
مشی خان کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور جسم فروشی پر تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.