
بلاول کو آصف زرداری سنجیدہ نہیں لیتے تو ہم کیسے لیں گے؟، جاوید لطیف
جس دن سابق صدر گفتگو کریں گے تو ان کو جواب بھی دیا جائے گا، سینئر لیگی رہنما کی گفتگو
دانش احمد انصاری
ہفتہ 9 دسمبر 2023
23:53

(جاری ہے)
جاوید لطیف نے کہا کہ آج بھٹو والا ماحول نہیں ہے اسی لیے نواز شریف کو بھی انصاف مل رہا ہے، کیا ووٹ کو عزت یہ تھی جو بلوچستان اسمبلی میں کیا گیا، ہمارا منہ کوئی کھلوائے نہ ہم اس قسم کی باتیں کرنا چاہتے ہیں، شاہنواز بھٹو کی ذوالفقار فورس سے بھی سب واقف ہیں۔
جاوید لطیف نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کے بعد پیپلز پارٹی قیادت کو کیسے انصاف ملا سب کو پتا ہے، جسٹس شوکت صدیقی کا کیس لگا ہے سارا کچھ سامنے آ جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل والوں کو دیے گئے، مجرم اپنی جگہ ہے جو غلطیاں کروا رہا ہے لیکن غلطی کرنے والے کا بھی ضمیر ہے، فیصلہ دینے والے بھی اتنے ہی مجرم ہیں جتنا دلوانے والے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
شاران فوریسٹ، جہاں درشی اور منشی کی پریم کہانی نے جنم لیا
-
پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز، سیزفائر کے مطالبے پر خاموشی
-
جھوٹ کا پردہ چاک، پاک فضائیہ کی کارروائی میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد دنیا نے دیکھ لیے
-
پاکستان کا بھارت سے تنازعات کے حل کیلئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم
-
مہذب اور باربیرین
-
پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیرخارجہ کی اسحاق ڈار سے گفتگو
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر ملک بھر میں دوسرے روز بھی جشن
-
امریکی امداد میں کمی: بنگلہ دیشی طبی شعبہ مسائل کا شکار
-
بھارت سے سیزفائر ہو سکتا ہے تو پی ٹی آئی کے ساتھ بھی ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر
-
امریکی صدر کی پاکستان اور بھارت کے دیگر مسائل پر بھی ثالثی کی پیشکش
-
مشکل حالات میں ہی اندازہ ہوتا ہے کہ فوج کی اہمیت کیا ہے، انور مقصود کا خراج تحسین
-
تانبے کی کمی ماحول دوست توانائی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے پھیلاؤ میں رکاؤٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.