sمسلم لیگ ن کے الیکٹبلز کی پارٹی میں شمولیت کیلئے رابطے
شہبازشریف کا سابق وفاقی وزیر سلیم سیف اللہ سے بھی رابطہ ، پارٹی میں شمولیت کی دعوت ں* ساتھیوں سے مشاورت کے بعد آگاہ کروں گا،سلیم سیف اللہ نے جواب کیلئے وقت مانگ لی
منگل 26 دسمبر 2023 20:40
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سینئر سیاستدان سلیم سیف اللہ کو ٹیلیفون کیا اور انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے ۔
ذرائع کا کہناہے کہ شہباز شریف کے رابطے پر سلیم سیف اللہ نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا انہوں نے کہا ساتھیوں سے مشاورت کے بعد آگاہ کروں گا۔سلیم سیف اللہ نے تصدیق کی ہے کہ شہباز شریف نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔سلیم سیف اللہ این اے 41 سے قومی اسمبلی کے آزاد امیدوار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد121 غیر ملکی شہریوں کو ریسکیو کر لیا گیا
-
سینیٹر پلوشہ خان کا پمز ہسپتال میں نرسری آتشزدگی کے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار
-
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب
-
اوٹاوا سٹی کونسل نے شہر میں موجود ٹرمپ ایونیو کا نام تبدیل کرنے کی جانب پہلا قدم اٹھا لیا
-
پولیس افسران و اہلکاروں کی بنیادی تنخواہوں میں 250 فیصد اضافہ متوقع
-
عمران خان کے بیٹے ان سے ملنے تو آتے نہیں، پھر ان کی بات کرنے کا کیا فائدہ ہے، ناصر بٹ
-
نیپال میں تباہی کی ہولناک داستان، متاثرین کی زبانی
-
چڑیا گھر میں لڑکے کے شیر کے پنجرے میں چھلانگ لگا کر داخل ہونے کی ویڈیو جعلی نکلی
-
قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
-
بھارتی اسکول میں ملالہ کی کتاب پڑھائے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا
-
وفاقی وزیروں اور پمزانتظامیہ نے کہا آگ ایئرکنڈیشنر سے لگی، آج پتا چلا کہ اے سی تو چل ہی نہیں رہا تھا. ڈاکٹررمیش کمار
-
دنیا بھر کے تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجزپر منصوعی ذہانت کے نمایاں اثرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.