مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ کے قافلے پر مخالفین کی مبینہ فائرنگ کاواقعہ

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعہ 29 دسمبر 2023 17:49

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2023ء) مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ کے قافلے پر مخالفین کی مبینہ فائرنگ کاواقعہ،فائرنگ سے مسلم لیگ ن کےسابقہ ایم این اے احسان الحق باجوہ اور سابق ایم پی اے زاہد اکرم محفوظ رہے،تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سابق ایم این اے اور امیدوار حلقہ این اے 162 چوہدری احسان الحق باجوہ کی ریلی پر اس حملہ ہوا جب وہ کمپئین کے سلسلہ میں 209مراد سے گزر رہے تھے کہ اس موقع پر مخالفین نےکلہاڑیوں اورڈنڈوں سوٹوں کے وار سے مسلم لیگ ن کا شبیر نامی کارکن زخمی کر دیا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چوہدری احسان الحق باجوہ اور ایم پی اے کے امیدوار چوہدری زاہد اکرم خوش قسمتی سے محفوظ رہے ،واقع کے بعد پولیس تھانہ ڈاہرنوالہ کہ ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور7نامزد ملزمان سمیت 17 پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ،اور پولیس کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ،مار رہی ہے جبکہ زخمی کارکن کو تشویش ناک حالت میں بہاولپور شفٹ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

،
مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ کے قافلے پر مخالفین کی مبینہ فائرنگ کاواقعہ،فائرنگ سے مسلم لیگ ن کےسابقہ ایم این اے احسان الحق باجوہ اور سابق ایم پی اے زاہد اکرم محفوظ رہے،تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے سابق ایم این اے اور امیدوار حلقہ این اے 162 چوہدری احسان الحق باجوہ کی ریلی پر اس حملہ ہوا جب وہ کمپئین کے سلسلہ میں 209مراد سے گزر رہے تھے کہ اس موقع پر مخالفین نےکلہاڑیوں اورڈنڈوں سوٹوں کے وار سے مسلم لیگ ن کا شبیر نامی کارکن زخمی کر دیا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چوہدری احسان الحق باجوہ اور ایم پی اے کے امیدوار چوہدری زاہد اکرم خوش قسمتی سے محفوظ رہے ،واقع کے بعد پولیس تھانہ ڈاہرنوالہ کہ ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور7نامزد ملزمان سمیت 17 پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج ،اور پولیس کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے ،مار رہی ہے جبکہ زخمی کارکن کو تشویش ناک حالت میں بہاولپور شفٹ کر دیا ہے۔

،