
پی پی پی وسطی پنجاب ولاہور سے اہم پارٹی رہنمائوں و کارکنوں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے،ترجمان
اتوار 31 دسمبر 2023 18:20
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق این اے 52سے راجہ پرویز اشرف،پی پی 96سے سید حسن مرتضی،این اے 55 سے قمر زمان کائرہ، پی پی 33 سے ندیم اشرف کائرہ، این اے 131 اور پی پی 178 سے چوہدری منظور، این اے 98 اور پی پی 104 سے رانا فاروق سعید ،پی پی 105سے رانا بلال فاروق،این اے 132 اور پی پی 178 سے شہید صفدر، پی پی 177 سے آصف کھوکھر ،این اے 102 سے نعیم دستگیر ،این اے 104 اور پی پی 111 سے میاں اشفاق،این اے 125 اور پی پی 166سے رانا جمیل منج،پی پی 165 سے رانا دلشاد, این اے 126 سے امجد جٹ,پی پی 173سے شہناز کنول،پی پی 162سے نادیہ شاہ،این اے 128سے عدیل محی الدین،پی پی 161 سے خدیجہ حسن این اے117 سے آصف ہاشمی، پی پی 16 سے عامر فرید پراچہ ،پی پی 161 اور پی پی 162 سے ذوالفقار علی بدر کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.