
عامر جمال نے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی 72 سالہ تاریخ کا منفرد کارنامہ سرانجام دیدیا
آل رائونڈر کی سیریز میں 18 وکٹیں بھی کسی پاکستانی فاسٹ باؤلر کی اپنے پہلے تین ٹیسٹ میچوں کے بعد سب سے زیادہ ہیں
ذیشان مہتاب
جمعہ 5 جنوری 2024
13:27

(جاری ہے)
ان میں سے سات کھلاڑیوں نے نصف سنچری بنانے کے ساتھ 5 وکٹیں حاصل کیں۔ عامر جمال واحد مہمان کھلاڑی ہیں جنہوں نے 80 رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ آسٹریلیا میں ایک ہی ٹیسٹ کی ایک اننگز میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔
آسٹریلیا میں ایک ٹیسٹ میں 5 وکٹیں اور ففٹی بنانے والے آخری پاکستانی وسیم اکرم تھے جنہوں نے 52 اور 123 رنز سکور کرنے کے ساتھ باؤلنگ میں 100 رنز دیکر 5 وکٹیں لیں۔ عامر جمال کی سیریز میں 18 وکٹیں بھی پاکستانی فاسٹ باؤلر کی جانب سے اپنے پہلے تین ٹیسٹوں کے بعد سب سے زیادہ ہیں، انہوں نے شبیر احمد کو پیچھے چھوڑ دیا جنہوں نے اپنے پہلے تین ٹیسٹ میں 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ عامر جمال مسٹری سپنر ابرار احمد سے پانچ وکٹوں سے پیچھے ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کے پہلے تین ٹیسٹ میچوں کے بعد کسی پاکستانی کی جانب سے سب سے زیادہ 23 وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 100+ رنز بنانے اور 18 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی نیشنز کپ کا سیمی فائنل جیتنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو مبارکباد
-
نیشنز ہاکی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی
-
شندورپولو فیسٹیول کا شاندار آغاز، سرلاسپور نے افتتاحی میچ میں غذر کو شکست دی
-
حارث رئوف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں‘جنرل منیجر میلبرن اسٹارز
-
نیشنز ہاکی کپ،پاکستان فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے فرانس کو سیمی فائنل میں پینالٹی شوٹ آوٹس پر شکست سے دوچار کیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا نیشنز کپ کے سیمی فائنل میچ میں فرانس کے خلاف فتح پر پاکستانی ہاکی ٹیم کو شاندار خراج تحسین
-
شندورپولو فیسٹیول کا آغازہوگیا، صوبائی وزیرکھیل وآمورنوجوانان مہمان خصوصی تھے
-
فرنچائزپرمنی لانڈرنگ کا الزام ؛ آئی پی ایل کا مستقبل خطرے میں
-
کرکٹ لیگز کیلئے کروڑوں لیکن ہاکی کیلئے بجٹ نہیں،عماد بٹ
-
چئیرمین پی سی بی کی فیفا کے صدر سے ملاقات، پاکستان کے دورے کی دعوت دے دی
-
جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر انایا کا ٹرانس جینڈرپلیئرز کو کھلانے کا مطالبہ
-
محسن گیلانی کی فیفا ایگزیکٹو سمٹ 2025 میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.