سیاستدان عوام کو جوابدہ ، ہم نے کام کیا ہے تو آج عوام کے درمیان موجود ہیں، خورشید شاہ
جمعرات 18 جنوری 2024 22:36
(جاری ہے)
اس طرح سکھر میں معیاری تعلیم کے لیے یونیورسٹیوں اور کالجوں کا جال بچھایا، آئی بی اے یونیورسٹی، بیگم نصرت بھٹو وومن یونیورسٹی، آرٹ اینڈ ڈیزائن کالج، غلام محمد مہر میڈیکل کالج، انجینئرنگ کالج سمیت متعدد تعلیمی ادارے قائم کیے جو ہمارے مستقبل کو روشن کرنے کیلئے اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں،تاجر برادری نے ہمیشہ سکھر شہر کی تعمیر و ترقی اور مسائل کے حل کیلئے نشاندہی کی ہے، انشاء اللہ انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے ماضی کی طرح آئندہ بھی تاجروں، شہریوں کے مسائل کے حل اور شہر کی تعمیر و ترقی کیلئے مزید بہتر انداز سے خدمات سرانجام دینگے۔
اس موقع پر حلقہ این اے 200 کے امیدوار نعمان اسلام شیخ، پی ایس 25 کے امیدوار سید ناصر حسین شاہ، پی ایس 24 کے امیدوار سید فرخ شاہ نے بھی خطاب کیا۔#مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.