تحریک انصاف کے رہنماءخیال کاسترو فیصل آباد سے گرفتار
سابق صوبائی وزیر اپنی ضمانت کروانے کیلئے ضلع کچہری آئے تھے ،خیال کاسترو کو اینٹی کرپشن نے طلبی کے نوٹس بھی جاری کئے تھے
فیصل علوی
جمعہ 19 جنوری 2024
11:44
(جاری ہے)
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست غیر ضروری قرار دے کر نمٹا دی تھی ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری نے سابق رکن اسمبلی خیال کاسترو کی درخواست پر سماعت کی تھی، درخواست گزار کی طرف سے میاں عرفان اکرم ایڈووکیٹ پیش ہوئے تھے۔ وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا تھا کہ درخواست گزار فیصل آباد سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر ہے، پولیس کوئی مقدمہ درج نہ ہونے کے باوجود گھر پر چھاپے مار رہی ہے، گھر پر چھاپے مار کر الیکشن میں حصہ لینے سے روکا جا رہاہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا تھا کہ درخواست گزار کو درج کیسز، انکوائریز کی تفصیلات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں، عدالت کیسز اور انکوائریز کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔ دوران سماعت سی پی او فیصل آباد عدالت پیش ہوئے اور رپورٹ جمع کرا دی تھی جس میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کے خلاف 7مقدمات ہیں ۔ بعدازاں عدالت نے سی پی او فیصل آباد کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست غیر ضروری قرار دے کر نمٹا دی تھی۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب بھر میں اینٹی کرپشن کریک ڈاؤن؛ پٹواریوں نے ہڑتال کردی، پٹوار خانے مسلسل 7 روز سے بند
-
دھمکی آمیز خطوط نے کشمیری پنڈتوں کے خدشات تازہ کر دیے
-
الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
-
پمز میں 14 بچوں کی وفات کے بعد آگ بجھانے کی مشق ناکام، سلنڈروں میں ناقص گیس کا انکشاف
-
جی محترمہ منسٹر صاحبہ! رسیدوں کا کیا کرنا ہے؟ لندن جہاز والی رسیدیں کب دیں گی؟ فواد چوہدری
-
جنوبی یورپ کے شہروں میں گرمی سے ہونے والی اموات میں 161 فیصد اضافہ، تحقیق
-
لاہور میں محفوظ بسنت کیلئے حفاظتی انتظامات،سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
وزیراعظم شہبازشریف کے کیش لیس اکانومی کے ایجنڈے کے تحت پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان کو معاشی ترقی کے لیے روایتی طریقہ کار سے نکل کر تیز رفتار ڈیجیٹل معیشت کی طرف منتقل ہونا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان ہیلتھ سیکٹر میں اپنی سابقہ کارکردگی کے ریکارڈ توڑتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، وزیر صحت
-
ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی و تعزیت
-
سعودی عرب کا تحفظ اور سلامتی امت مسلمہ کی ذمے داری ہے،مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.