سپریم کورٹ کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-91 بھکر سے آزاد امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت
جمعرات 25 جنوری 2024 19:01
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ثناء اللہ مستی خیل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔
عدالت نے مخالف فریق کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا یہ درست ہے کہ ہائی کورٹ نے نوٹس جاری کیے بغیر فیصلہ کیا ہے؟ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ درست ہے کہ ہائی کورٹ نے نوٹس جاری نہیں کیا تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی صورتحال کے بارے میں الیکشن کمیشن کے حکام سے استفسار کیا کہ کیا بیلٹ پیپرز چھپ چکے ہیں؟ الیکشن کمیشن کے حکام نے عدالت کو آگاہ کہ بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کے لئے تیار ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ثناء اللہ مستی خیل کا نام انتخاب میں حصہ لینے والوں کی ابتدائی لسٹ میں شامل تھا اور ان کو انتخابی نشان بھی مل چکا ہے۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کا 5 جنوری 2024 کا فیصلہ برقرار رکھا اور ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ثناء اللہ مستی خیل کا نام بیلٹ پیپرز میں شامل کرنے کا حکم بھی دیا۔مزید قومی خبریں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیر ریلوےسے گجرات چیمبرکے وفد کی ملاقات، کارگو سروسز کو مزید مؤثر بنانے، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
مہمند ، سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.