
سپریم کورٹ نے صنم جاوید اورشوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
جمعہ 26 جنوری 2024 17:17

(جاری ہے)
بعد ازاں، سپریم کورٹ نے اپیلوں پر دوبارہ سماعت کی اور دونوں انتخابی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو مسترد کرنے کے فیصلہ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 اور این اے 129 جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-150 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے جبکہ شوکت بسرا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-163 سے امیدوار ہیں۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ دونوں امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں اور 8 فروری 2024ء کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر ان حلقوں میں الیکشنز کے شیڈول کے مطابق انتخابات کرائے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.