
اسٹیٹ بینک سے نئے کرنسی نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ
پلاسٹک کے نوٹ آنے اقدام سے جعلی نوٹوں سے نجات ملے گی۔ وفاقی صنعت و تجارت کے سینئر نائب صدر کی گفتگو
ساجد علی
جمعرات 1 فروری 2024
11:23

(جاری ہے)
ادھر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان کردیا، جس میں حصہ لینے والے آرٹسٹ، ڈیزائنرز اور آرٹ کے طلباء 11 مارچ 2024ء تک اپنے ڈیزائن بھیج سکتے ہیں، ایک اعلامیہ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹوں کے اجراء کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، نئی سیریز کے بینک نوٹوں کے لیے جدید اور موضوعاتی ڈیزائن کے آئیڈیاز کے لیے ایک آرٹ مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ مقابلے میں میں مقامی فنکار، ڈیزائنرز اور آرٹ کے طلباء حصہ لینے کے اہل ہیں، مقابلے کے لیے شرکاء تھیمز پر مشتمل ڈیزائن تیار کر سکتے ہیں، جس میں سماجی و ثقافتی شناخت، آبادیاتی تنوع، موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی تحفظ، اقتصادی ترقی، قدرتی مناظر، تعمیراتی ورثہ اور قومی علامتیں شامل ہیں، توقع ہے اس مقابلے کے باعث نئے ڈیزائن اور آئیڈیاز سامنے آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے
-
نوجوان اپنے کردار پر سمجھوتہ نہ کریں، صحت کا نظام آبادی کے دباؤ سے لڑکھڑا گیا ہے
-
افغانستان: ایران سے مہاجرین کی وطن واپسی عدم استحکام میں اضافہ کا سبب
-
کانگو اور روانڈا امن معاہدہ علاقائی امن کی طرف پیشقدمی، گوتیرش
-
آئینی بینچ کا فیصلہ صرف پاکستان کی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے
-
اگر کوئی دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دےگا تو یہ خطرناک غلط فہمی ہوگی
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ
-
سیاست بند گلی میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ قدم بہ قدم اپنے اہداف پر گرفت مضبوط کررہی ہے
-
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
-
مخصوص نشستوں کا حالیہ عدالتی فیصلہ بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کی توثیق کے مترادف ہے
-
وزیراعلی مریم نواز کا پہلے فیز میں جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کو 240ای بسیں فراہم کرنے کی ہدایت
-
مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ افسوس ناک، ہائبرڈ نظام کو مزید مضبوط کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.