یوتھ کی اصل طاقت ہمارے ساتھ ہے،نواز شریف
پاکستان کو مستحکم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،کچھ لوگ سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی مچا کر کہتے ہیں کہ یوتھ ان کے ساتھ ہے،ن لیگ کے قائد کا گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب
فیصل علوی ہفتہ 3 فروری 2024 17:42
(جاری ہے)
سابق وزیراعظم کا اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ ہم سب یہاں موجود ہے ہم پاکستان کی روشنیاں واپس لائیں گے، غربت اور بے روزگاری ختم کریں گے، اسکول، اسپتال اور موٹر وے بنائیں گے، جو مجھ سے پہلے شہباز شریف نے آپ سے وعدے کئے ہیں انہیں پورا کریں گے۔
میرے دور حکومت میں موٹر سائیکل، ٹریکٹر، گیس، روٹی، پیٹرول،آٹا، چینی اور دیگر اشیا کی قیمتیں کم تھیں اور آج ان کی قیمتیں دیکھیں، یہ عوام پر ظلم ڈھایا گیا۔ہم انتقام کی سیاست کو دفن کرکے پھر ترقی کی سیاست شروع کریں گے، ہمارا فرض ہے کہ قوم کی تقدیر بدل دیں، انشااللہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے، 8فروری کا سورچ پاکستان کی ترقی کا سورج ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دورمیں ریکارڈکرپشن بڑھی۔ملک میں لوڈشیڈنگ ہم نے ختم کی، غربت بھی کم ہورہی تھی، ہم نے آئی ایم ایف کو خداحافظ کہا، اور آئی ایم ایف نے کہا کہ اگر پاکستان اسی رفتار سے ترقی کرتا رہا تو دوبارہ اسے آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہو گی لیکن یہ اس وقت اسلام آباد میں دھرنے دے رہے تھے۔ہم انشااللہ ہم پاکستان کی روشنیاں واپس لائیں گے، بجلی سستی کریں گے اور موٹر وے بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم نے پاکستان موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
-
پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دئیے، دفتر خارجہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک اور صحت دوست پروگرام ، شہر اولیاء میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا آغاز کر دیا گیا
-
راجہ پرویزاشرف نے این اے 127 میں بلاول بھٹوزرداری کی شکست کے اسباب جاننے کے لیے 3 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیدی
-
پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں ہیں، احسن اقبال
-
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں امن دستوں کی تعینانی کا مطالبہ
-
اسرائیل بین الاقوامی قانون کی پاسداری کرے، مغربی اقوام کا مطالبہ
-
ایف بی آر کی تاجردوست سکیم کے حوالہ سے ٹریڈ یونینز کے نمائندوں کو متفقہ تجاویز ایک ہفتہ کے اندر پیش کرنے کی ہدایت
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ہیلتھ انشورنس کے ورکنگ گروپ کی سب کمیٹی کا ا جلاس
-
تمباکو کی کھپت کو کم کرنے کا موثر طریقہ تمباکو مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے،ڈبلیو ایچ او
-
اپنا پیسہ باہر ہے، دنیا کو کس منہ سے یہاں انویسٹ کرنے کا کہہ سکتے ہیں‘یاسمین راشد
-
پاکستانی پوری دنیا میں ذہانت اور محنت میں کسی سے کم نہیں ہیں، فتح کو کھیل کے میدان میں نہیں جیتا جاتا بلکہ اپنے ذہن کے اندر جیت کو بٹھانا ہوتا ہے، وفاقی وزیراحسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.