عون چوہدری اورامیرمقام کا کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

منگل 13 فروری 2024 22:16

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2024ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دو مزید حلقوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔الیکشن کمیشن نے این اے 128 لاہور سے عون چوہدری کی کامیابی کا حتمی نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے شانگلہ این اے 11 سے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔